Thursday, February 27, 2014

میرا پیغام پاکستان Pakistani song



Song title: میرا پیغام پاکستان
Artist: Nusrat Fateh Ali Khan
 















Lyrics in Urdu:
میرا پیغام پاکستان 
خدا کی خاص رحمت ہے
  بزرگوں کی بشارت ہے
کی نسلوں کی قربانی
کی نسلوں کی محنت ہے
اثاثہ ہے جیالوں کا
شہیدوں کی امانت ہے
جب ہی تاریخ نے رکھا ہے
اس کا نام پاکستان

اندھیروں کو مٹائیں گا
اجالا بن کے چھائے گا
یہ قصہ انقلابی ہے
نئے دنیا بنائے گا
اگر اللہ نے چاہا تو
زمانہ وہ بھی آئے گا
جہاں تک وقت جائے گا
اسے آگے ہی پائے گا
ندا قائد کی ہے اقبال کا انعام
پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان
میرا پیغام پاکستان
 
 
 
Lyrics translated in English:
My Pakistan
It is God's blessing 
It's senoir's sacrifice
Sacrifice of generations 
It is result of many hardworkers 
Asset of war 
Martyer's property
whenever history has placed it 
The name is Pakistan

It will erase the darkness 
Light will become dominant 
This story is revolutionary 
Will make a new world 
If Allah wills, then 
That time will come when it will stay
It would go more 
It is Quaid's and Iqbal's award 
Pakistan Pakistan Pakistan Pakistan 
My message Pakistan

 
Translated by: Sunbel Sarfaraz DP2


No comments:

Post a Comment